کتاب: فتاویٰ اصحاب الحدیث(جلد 4) - صفحہ 300
وضاحت کے مطابق کل ترکہ پچاسی لاکھ مالیت کے برابر ہے ، اس لیے اس ترکہ کو سولہ پر تقسیم کر نے سے ایک حصہ نکل آئے گا، تفصیل حسب ذیل ہے۔ کل ترکہ 85,00,000 روپے ایک حصہ 531250=16 / 85,00,000 بیوی کا حصہ : 1062500 = 2x531250بیٹی کا حصہ 4250000 = 8x531250 ایک بھتیجے کا حصہ : 1593750 = 3x531250دوسرے بھتیجے کا حصہ :1593750 = 3x531250 پڑتال: 1593750 + 159350+159350+4250000+1062500 = 85,00,000/-روپے