کتاب: فتاویٰ اصحاب الحدیث(جلد 1) - صفحہ 14
ہے۔بہرحال میرے لئے والدین کریمین اور احباب کرام کی دعائیں بسا غنیمت ہیں جن کے نتیجہ میں اللہ کے فضل سے کام چل رہا ہے’’ ذَٰلِكَ فَضْلُ اللّٰهِ يُؤْتِيهِ مَن يَشَاءُ واللّٰه ذو الفضل العظيم‘‘دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے شیوخ اساتذہ، اہل خانہ، ابناء و احفاد، دوست واحباب اور دیگر اعوان وانصار کو اپنے ہاں اجر جزیل عطافرمائے اور اس بضاعت مزجاۃ کو ہم سب کے لئے دنیا میں صدقہ جاریہ اور آخرت میں ذریعہ نجات بنائے۔وصلی اللّٰه نبيه محمد وآله واصحابه واتباعه واجعمين۔
طالب الدعوات :ابو محمد عبدالستار الحماد۔14 رجب 1426ھ بروز جمعہ ۔
برائے رابطہ مرکز الدراسات اسلامیہ سلطان کالونی میاں چنوں
فون065/2663316.17موبائل0300.4178626