کتاب: فلاح کی راہیں - صفحہ 8
حقیر خد مت کو قبو ل فر ما ئے اور اسے اپنے بند وں کی اصلا ح و تربیت کا ذریعہ بنائے۔آ مین
ناسپاسی ہو گی اگر میں ادارۃالعلو م الا ثریہ کے معا و نین حضرات کا شکریہ ادا نہ کروں جو بہر آئینہ دا مے،درمے،قد مے،سخنے ادارہ سے تعاو ن کر تے ہیں۔اور اس کی ترقی و کامیابی کے لیے ہمیشہ کو شاں رہتے ہیں اللہ تعالیٰ ادا رہ کے سا تھ ان کی ہمد ردیوں کو قبو ل فرمائے اور ان کی حسنات میں اضافہ کے سا تھ اس کو ذریعہ نجات بنا ئے۔آ مین
اسی طر ح اپنے رفقاء سفر مو لا نا عبد الحئی انصا ری صا حب،مو لا نا طا رق محمودثاقب صا حب فاضل مد ینہ یو نیو رسٹی اور محتر م قا ری محمد بشیر صا حب کا بھی شکر گز ا رہوں جو ہمہ تن ادارہ میں مصروف کا ر ہیں اور اپنی اپنی ذمہ دا ریوں کو با حسن طر یق نبھا رہے ہیں اللہ تعا لیٰ ان کے مسا عی جمیلہ کو قبول فر ما ئے۔آمین جزا ھم اللّٰہ احسن الجزاء
خادم العلم والعلماء
ارشا دالحق اثری عفی عنہ