کتاب: ایمان میں زیادتی اور کمی کے اسباب - صفحہ 8
سب کی نجات کا وسیلہ و کفیلہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کا ذریعہ بنائے۔ ایمان کی اوج ثریا پر پہنچنے کا زرینہ بنائے اور اس کے ناشر صاحب دار المعرفہ مکرم و محشتم بھائی ابو یحییٰ محمد زکریا زاہد حفظہ اللہ اور مترجم الشیخ مولانا عبدالصمد ریالوی حفظہ اللہ اور مخرج عزیزم عبداللہ اختر حفظہ اللہ اور جملہ معاوین کے لیے توشہ آخرت بنائے۔
آمین ثم آمین
ابو الحسن مبشر احمد ربانی عفا اللہ عنہ
مدیر مرکز الشیخ حماد حمید الزایدی الصتیبی
882 پی بلاک، سبزہ زار، لاہور
٭٭٭