کتاب: ایمان میں زیادتی اور کمی کے اسباب - صفحہ 16
امام بخاری رحمہ اللہ کا قول ہے کہ ’’میں بلاد و امصار کے ایک ہزار سے زیادہ علماء سے ملا اور میں نے کسی کو بھی اس بات میں اختلاف کرتے نہیں دیکھا کہ ایمان قول اور عمل کا نام ہے اور یہ کہ ایمان بڑھتا گھٹتا ہے۔‘‘ (البخاری مع الفتح : 1؍ 47)