کتاب: ایمان میں زیادتی اور کمی کے اسباب - صفحہ 152
خاتمہ اے میرے معزز بھائی! میں نے متفرق مقامات اور مختلف جگہوں سے بطور بصیرت اور بطور بچاؤ ایمان کی کمی و بیشی کے اسباب کا ایک مبارک مجموعہ آپ کے لیے جمع کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے میں اپنے لیے اور آپ کے لیے دعا گو ہوں کہ وہ ہمیں توفیق اور استقامت بخشے۔ وَآخِرُ دَعْوَانَا اَنِ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ، وَصَلَّی اللّٰہُ وَسَلِّمْ وَبَارَکَ وَاَنْعَمَ عَلٰی عَبْدِہٖ وَرَسُوْلِہٖ نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ أَجْمَعِیْنَ۔