کتاب: ایمان میں زیادتی اور کمی کے اسباب - صفحہ 106
امام بخاری رحمہ اللہ کا قول ہے کہ ’’میں بلاد و امصار کے ایک ہزار سے زیادہ علماء سے ملا اور میں نے کسی کو بھی اس بات میں اختلاف کرتے نہیں دیکھا کہ ایمان قول اور عمل کا نام ہے اور یہ کہ ایمان بڑھتا گھٹتا ہے۔‘‘ (البخاری مع الفتح : 1؍ 47)