کتاب: علم الرسم - صفحہ 125
سرفہرست ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے مقطوع الرسم ہی دیکھا ہے۔ اس اشکال کا حل یہی ہے کہ ممکن ہے دو الگ الگ مصاحف میں دو مختلف رسم مرسوم ہوں۔ جس نے جو رسم دیکھا اسی کے مطابق نقل کردیا ہے۔