پچھلا صفحہ
مکتبہ میں کھولیں
اگلا صفحہ
کتاب: علم الرسم - صفحہ 107
اس کو ایک الف کے ساتھ لکھا گیا ہے۔ امام ابوداؤد کے نزدیک قیاس یہ ہے کہ وہ الف یاء سے بدل کر آیا ہے۔ اور باب تفاعل کے الف کے حذف پر پہلے ہی تنبیہہ گزر چکی ہے۔