کتاب: عیسیٰ ابن مریم علیہما السلام - صفحہ 44
اسلاف امت کی تصریحات
1. مشہور مفسر، امام حسین بن فضل بجلی رحمہ اللہ (۲۸۲ھ) سورت آل عمران (آیت نمبر ۴۶) کے تفسیر میں فرماتے ہیں :
فِي ہٰذِہِ الْآیَۃِ نَصٌّ فِي أَنَّہٗ عَلَیْہِ الصَّلَاۃُ وَالسَّلَامُ سَیَنْزِلُ إِلَی الْـأَرْضِ ۔