کتاب: عیدین و قربانی فضیلت و اہمیت ، احکام و مسائل - صفحہ 17
جاریہ ہے۔
میری دلی دعا ہے کہ خالقِ کائنات اس عظیم کتاب کے مصنف ‘ محقق ‘ مصحح اور ناشر کی خدمات جلیلہ کو شرف قبولیت نصیب فرمائے اور دنیا وآخرت کی نجات کا ذریعہ بنائے۔ آمین
ایں دعا از من و ازجملہ جہاں آمین باد
راقم
عبد الستار حامد
خطیب جامع مسجد توحید یہ اہلحدیث ‘ وزیر آباد