کتاب: دروس و خطبات - صفحہ 192
کی چیزوں کا انتظام کرتے ہیں، چوری چکاری کا یہ سلسلہ پہننے اوڑھنے اور شادی بیاہ کے علاوہ دوسری ضروریات زندگی کی تکمیل میں بھی سامنے آتا ہے۔ یہ اور اس قسم کے درجنوں مسائل اس مشترک خاندانی نظام کے پیدا کردہ ہیں جس کو ہم مسلمانوں نے اسلام کا مطلوب نظام تصور کرکے گلے لگا رکھا ہے۔حالانکہ ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔