کتاب: دروس و خطبات - صفحہ 175
(الحلیۃ:۳؍۱۹، صفۃ الصفوۃ:۳؍۳۰۷)
یہ وہ لوگ تھے جن کا دل مسجدوں سے لگا رہتا تھا، جو نماز کی اہمیت کو سمجھتے تھے، جماعت کی قدر پہچانتے تھے، اور تکبیر تحریمہ اور صف اول کے لیے وقت سے کافی پہلے مسجد آجاتے تھے۔اللہ تعالیٰ ان کی نیکیوں کو قبول فرمائے اور ہمارے اندر بھی ہر نیکی کے کام کی طرف سبقت کا جذبہ پیدا کردے۔آمین۔