کتاب: الدروس المہمۃ کی شرح کا اردو ترجمہ دروس ابن باز - صفحہ 8
ہوتی ہے۔ ہمارے اداراہ سے فارغ طالبات امریکہ ؛ یورپ ؛ کینیڈا اور دنیا کے دیگر کئی ممالک میں اپنی خدمات پیش کر رہی ہیں ۔ آپ بھی ہمارے مرکز میں تشریف لاکر ہماری حوصلہ افزائی کریں ؛ اور اپنے مفید مشوروں سے آگاہ فرمائیں ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔ آمین والسلام ادارہ مرکز حفصہ بنت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہا جدہ جامعہ احیاء العلوم لبنات الاسلام مظفر آباد آزاد کشمیر۔ مترجم پیرزادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی 00966501253804 Facebook: dadapota2003 Email: dadapota2003@yahoo.com ٭٭٭