کتاب: الدروس المہمۃ کی شرح کا اردو ترجمہ دروس ابن باز - صفحہ 8
ہوتی ہے۔
ہمارے اداراہ سے فارغ طالبات امریکہ ؛ یورپ ؛ کینیڈا اور دنیا کے دیگر کئی ممالک میں اپنی خدمات پیش کر رہی ہیں ۔
آپ بھی ہمارے مرکز میں تشریف لاکر ہماری حوصلہ افزائی کریں ؛ اور اپنے مفید مشوروں سے آگاہ فرمائیں ۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔ آمین
والسلام
ادارہ
مرکز حفصہ بنت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہا
جدہ
جامعہ احیاء العلوم لبنات الاسلام مظفر آباد آزاد کشمیر۔
مترجم
پیرزادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی
00966501253804
Facebook: dadapota2003
Email: dadapota2003@yahoo.com
٭٭٭