کتاب: الدروس المہمۃ کی شرح کا اردو ترجمہ دروس ابن باز - صفحہ 180
میں دو قول نقل کئے ہیں ۔ اور پھر فرمایا ہے: ’’ ان میں سے ان حضرات کا قول حق و صواب کے زیادہ قریب ہے جو کہتے ہیں : ﴿ اَوْ لٰمَسْتُم النِّسَآئَ﴾ ’’یا تم نے عورتوں کو چھو لیا ہو‘‘ کا تعلق جماع سےہے،نہ کہ فقط چھو جانے سے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے صحیح سند کے ساتھ ثابت ہے کہ آپ نے اپنی بعض ازواج مطہرات کا بوسہ لیا ؛ اور پھر بغیر وضوء کئے ہی نماز پڑھ لی۔‘‘(دیکھیں : تفسیر طبری 7؍73)  ٭٭٭