کتاب: الدروس المہمۃ کی شرح کا اردو ترجمہ دروس ابن باز - صفحہ 10
میں اللہ تعالیٰ سے امید کرتا ہوں کہ یہ شرح اس جلیل القدر امام اور شیخ رحمہ اللہ کے ساتھ وفاداری کا حق ادا کرنے اور اس عظیم علم کو عام کرنے میں مدد گار ثابت ہوگی۔
میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ ہم سب کو علم نافع اورنیک عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ ہر اس نیک عمل اورراست قول کی توفیق دے جس سے وہ راضی ہوتا ہو۔
وصلی اللّٰہ تعالیٰ علی نبینا محمد و علی و آلہ و صحبہ و سلم ۔
مترجم
ابو شراحیل ؍شفیق الرحمن شاہ الدراوی
٭٭٭