کتاب: دنیا کا خاتمہ - صفحہ 30
۱۰۰۔ نعمتوں کے فتنے کا ظہور ۱۰۱۔ مسلسل برقرار رہنے والا سیاہ ترین فتنہ ۱۰۲۔ ایسا زمانہ آئے گا جب ایک سجدہ دنیا و ما فیہا کے برابر ہوگا ۱۰۳۔ چاند کا پھول (بڑاہو) جانا ۱۰۴۔ ایسا زمانہ آئے جب سب لوگ شام چلے جائیں گے ۱۰۵۔ مسلمانوں اور عیسائیوں کے مابین انتہائی خون ریز جنگ کا ہونا ۱۰۶۔ قسطنطنیہ کی فتح ۱۰۷۔ یہ کہ میراث تقسیم نہیں کی جائے گی ۱۰۸۔ لوگوں کو غنیمت پر کوئی خوشی نہیں ہوگی ۱۰۹۔ لوگ پھر سے پرانی سواریوں اور اسلحہ کی طرف پلٹ جائیں گے ۱۱۰۔ بیت المقدس کی ویرانی ۱۱۱۔ مدینہ کی ویرانی اور اس کا اہل مدینہ اور زائرین سے خالی ہوجانا ۱۱۲۔ مدینہ کا برے لوگوں کو نکال دینا ۱۱۳۔ پہاڑوں کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا ۱۱۴۔ قحطانی کا ظہور لوگ جس کی پیروی کریں گے ۱۱۵۔ جہجاہ نامی آدمی کا ظہور ۱۱۶۔ درندوں اورجمادات کا گفتگو کرنا ۱۱۷۔ لاٹھی (کوڑے) کا ایک کونا بات کرے گا ۱۱۸۔ جوتے کے تسمے کا بات کرنا ۱۱۹۔ انسان کی ران اس کے گھر والوں کی متعلق خبریں دے گی ۱۲۰۔ اسلام ختم ہونے تک قیامت قائم نہیں ہوگی ۱۲۱۔ قرآن صحیفوں او ردلوں سے اٹھالیا جائے گا