کتاب: دنیا کا خاتمہ - صفحہ 29
۸۰۔ ایسے لوگوں کاظہور جو گواہی دیں گے، مگر ان سے گواہی طلب نہیں کی جائے گی
۸۱۔ ان لوگوں کاظہور جو منتیں مانیں گے مگر انہیں پورانہیں کریں گے
۸۲۔ طاقتور کا کمزور کو کھا جانا
۸۳۔ کتاب اللہ کے مطابق فیصلے کو ترک کرنا
۸۴۔ اہل روم کی کثرت اور اہل عرب کی قلت
وہ علامات جو ابھي تک وقوع پذیر نہیں ہوئیں :
۸۵۔ مال کا بہہ پڑنا اور لوگوں میں اس کا کثرت سے ہونا
۸۶۔ زمین کا اپنے خزانے اگل دینا
۸۷۔ شکلیں بگڑنے کے واقعات کا پیش آنا
۸۸۔ زمین کا دھنسنا
۸۹۔ آسمانوں سے پتھر برسنا
۹۰۔ تباہ کن بارشیں (جن سے کوئی بھی مٹی کا گھر نہیں بچ سکے گا)
۹۱۔ آسمانوں سے بارشیں ہوں گی مگر زمین کچھ بھی نہیں اُگائے گی
۹۲۔ تمام عربوں کے لیے شامل فتنہ
۹۳۔ درختوں کا گفتگو کرنا
۹۴۔ پتھر کا مسلمانوں کی مدد کے لیے گفتگو کرنا
۹۵۔ مسلمانوں کا یہودیوں کو قتل کرنا
۹۶۔ دریائے فرات سے سونے کا پہاڑ ظاہر ہونا
۹۷۔ ایسازمانہ آنا جب انسان کو گناہ یا عاجزی کے اظہار کے لیے اختیار دیا جائے گا
۹۸۔ جزیرہ عرب میں سر سبزہ و شادابی اوردریاؤں کاپلٹ آنا
۹۹۔ احلاس (بھاگنے) کے فتنے کا ظہور