کتاب: دنیا کا خاتمہ - صفحہ 28
۵۸۔ ایسا زمانہ جب پڑھنے والے زیادہ ہوں گے علماء اور فقہاء کم ہوں گے ۵۹۔ چھوٹے لوگوں کے پاس علم تلاش کرنا ۶۰۔ اچانک موت کا بڑھ جانا ۶۱۔ بیوقوف لوگوں کی امارت ۶۲۔ زمانے کا قریب ہوجانا ۶۳۔ چھوٹے سر والوں ( بیوقوفوں ) کا کلام کرنا ۶۴۔ سب سے گھٹیا انسان کا سب سے خوش قسمت ہوجانا ۶۵۔ مسجدوں کو راہداری بنالینا ۶۶۔ مہر کابڑھ جانا اورپھر کم ہونا ۶۷۔ گھوڑوں کی قیمت کا بڑھنا اور پھر کم ہوجانا ۶۸۔ بازاروں کا قریب قریب ہوجانا ۶۹۔ باقی امتوں کی ایک دوسرے کو مسلمانوں کے خلاف بلانا ۷۰۔ لوگوں کا امامت کے لیے ایک دوسرے کو آگے کرنا ۷۱۔ مومن کا سچے خواب دیکھنا ۷۲۔ جھوٹ کی کثرت ۷۳۔ لوگوں میں بیگانگی کا پھیل جانا ۷۴۔ زلزلوں کی کثرت ۷۵۔ عورتوں کی کثرت ۷۶۔ مردوں کا کم ہوجانا ۷۷۔ فحاشی کا ظہور اور اعلانیہ ارتکاب ۷۸۔ قرآن پڑھنے پر اجرت لینا ۷۹۔ لوگوں میں موٹاپے کی کثرت