کتاب: دنیا کا خاتمہ - صفحہ 27
۳۶۔ مالِ فے کو اپنی دولت سمجھنا ۳۷۔ امانت کو غنیمت سمجھنا ۳۸۔ زکوۃ کو تاوان سمجھنا ۳۹۔ غیر اللہ کے لیے علم حاصل کرنا ۴۰۔ بیوی کی اطاعت اور ماں کی نافرمانی ۴۱۔ دوست کی قربت اور والد سے دوری ۴۲۔ مساجد میں شور وشرابا ۴۳۔ قبائل پر فاسق لوگوں کی قیادت ۴۴۔ قوم کے سب سے گھٹیا انسان کا بڑا بن جانا ۴۵۔ انسان کے شر سے بچنے کے لیے اس کی عزت کرنا ۴۶۔ لونڈیوں کوحلال سمجھنا ۴۷۔ ریشم کو حلال سمجھنا ۴۸۔ شراب کو حلال سمجھنا ۴۹۔ گانے بجانے کے آلات کو حلال سمجھنا ۵۰۔ موت کی تمنا کرنا ۵۱۔ ایسا وقت آنا کہ انسان صبح کو مومن اور شام کو کافر ہو ۵۲۔ مساجد میں نقش و نگار اور ان کی بناوٹ پر فخر کرنا ۵۳۔ گھروں میں نقش و نگار اور زیب وزینت ۵۴۔ قرب قیامت میں آسمانی بجلی کی کثرت ۵۵۔ کتابت (کتابوں )کی کثرت اور انتشار ۵۶۔ زبان سے مال کمانا اور کلام پر فخر کرنا ۵۷۔ قرآن کے علاوہ باقی کتابوں کا عام ہوجانا