کتاب: دنیا کا خاتمہ - صفحہ 26
۱۴۔ ترکوں سے جنگ
۱۵۔ ظالموں کا ظہور جولوگوں کو کوڑوں سے ماریں گے
۱۶۔ قتل و غارت کی کثرت
۱۷۔ امانت کا ضائع ہوجانا اوردلوں سے اس کا اٹھ جانا
۱۸۔ سابقہ امتوں کی اتباع
۱۹۔ لونڈی کا اپنے آقا کو جنم دینا
۲۰۔ لباس پہنے ہوئے مگر ننگی عورتوں کا ظہور
۲۱۔ ننگے پاؤں اور ننگے سر چلنے والوں کا بڑی عمارتوں کی تعمیرمیں فخر کرنا
۲۲۔ صرف خاص لوگوں کو سلام کرنا
۲۳۔ تجارت کا عام ہوجانا
۲۴۔ عورت کا اپنے شوہر کے ساتھ تجارت میں شریک ہونا
۲۵۔ بعض تاجروں کا مارکیٹ پر راج ہونا
۲۶۔ جھوٹی گواہی
۲۷۔ سچی گواہی کا چھپانا
۲۸۔ جہالت کا پھیل جانا
۲۹۔ بخل اور کنجوسی کا عام ہوجانا
۳۰۔ قطع رحمی
۳۱۔ ہمسایہ سے برا سلوک
۳۲۔ فحاشی کا ظہور
۳۳۔امین کو خائن اور خائن کو امین بنانا
۳۴۔ شریف لوگوں کی ہلاکت اور گھٹیا لوگوں کاغلبہ
۳۵۔ مال کے حلال و حرام کی پرواہ نہ کرنا