کتاب: دنیا کا خاتمہ - صفحہ 180
۱۲۸۔مکہ مکرمہ میں بلند و بالا بلڈنگیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے درو میں مکہ مکرمہ کے باشندگان کی تعداد بہت تھوڑی تھی، اور یہاں پر عمارتیں بھی کم تھیں ۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خبر دی ہے کہ قیامت کی نشانیوں میں سے ہے کہ اس کے پہاڑوں پر بلند و بالا عمارتیں تعمیر کی جائیں گی۔