کتاب: دنیا کا خاتمہ - صفحہ 10
اطلاعات بھی دی ہیں جو مستقبل میں پیش آنے والے واقعات سے متعلق ہیں انہیں قیامت کی نشانیاں کہا جاتا ہے۔
۹۔ قیامت کی نشانیوں پر ایمان سے انسان کا ایمان بڑھتا ہے اور مضبوط ہوتا ہے۔ ایسی نشانیوں کا ظاہر ہونا اس دین کے سچا ہونے پر دلالت کرتا ہے جس دین پر ہم چل رہے ہیں ۔
اس کے علاوہ اور بھی کئی ایک ثمرات ایسے ہیں جو ہماری زندگیوں میں بڑا اثر رکھتے ہیں ۔
****