کتاب: دعائیں اور شرعی دم - صفحہ 74
ہو جانا وغیرہ۔
۸: سحرِ استحاضہ :… اس کا ذکر احادیث میں موجود ہے۔ اور یہ صرف عورتوں کو ہوتا ہے۔
۹: نظر بد :… اس کا ذکر بھی احادیث اورآیات میں موجود ہے۔ صحیح البخاری / کتاب الطب دیکھ لیں ۔
شیخ بالیؔ نے ان تمام اقسام کے الگ الگ علاج اپنی کتاب میں مفصّل درج کر دیے ہیں ۔ وہاں سے استفادہ کرلیں ۔ چونکہ ہم شیخ سعید القحطانی کی کتاب ’’ الدعاء ویلیہ العلاج بالرُّقی ‘‘ کو سامنے رکھ کر یہ فصل لکھ رہے ہیں ، اس لیے ہم اُسی علاج پر کفایت کرتے ہیں جو اُنہوں نے لکھا ہے۔
برائے علاج مذکور بالا چیزوں میں سے چند ایک کا بالاجمال بیان: …