کتاب: دعائیں اور شرعی دم - صفحہ 58
شرعاً کوئی رکاوٹ نہیں ۔ [1]
طبعی اور بحکم الٰہی علاج کے لیے نہایت مفید چیزوں میں شہد [2]، حبہ سوداء [3] (کلونجی)، آب زمزم [4] اور آسمان سے نازل شدہ بارش کا پانی بھی ہے۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:
﴿ وَنَزَّلْنَا مِنَ السَّمَآئِ مَائً مُّبَارَکًا ﴾ (ق:۹)
’’ اور ہم نے آسمان سے بابرکت پانی اتارا۔ ‘‘
زیتون کا تیل بھی مفید علاج ہے۔ کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشادِ مبارک ہے:
[1] دیکھئے: فتح الحق المبین فی علاج الصرع والسحر والعین، ص: ۱۳۹۔
[2] دیکھئے: فتح الحق المبین، ص: ۱۴۰۔
[3] دیکھئے: فتح الحق المبین، ص: ۱۴۱۔
[4] دیکھئے: فتح الحق المبین، ص: ۱۴۴۔