کتاب: دعائیں اور شرعی دم - صفحہ 52
یَشْفِیْکَ، بِسْمِ اللّٰہِ أَرْقِیْکَ)) [1]
’’ میں اللہ کے نام کے ساتھ تمہیں دم کرتا ہوں ہر اس چیز سے جو تمہیں تکلیف دے رہی ہے۔ ہر نفس کے شر اور حاسد کی نگاہ سے اللہ تمہیں شفا دے۔ میں اللہ کے نام کے ساتھ تمہیں دم کرتا ہوں ۔ ‘‘
۱۰: (( بِسْمِ اللّٰہِ یُبْرِیْکَ، وَمِنْ کُلِّ دَائٍ یَشْفِیْکَ، وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ وَمِنْ شَرِّ کُلِّ ذِيْ عَیْنٍ)) [2]
’’اللہ کے نام سے ، اللہ تمہیں اچھا کرے ، ہر بیماری سے شفا دے، اور ہر حاسد کے شر سے جب وہ حسد کرنے لگے اور ہر نظر بد والے کے شر سے تمہیں محفوظ رکھے۔‘‘
[1] مسلم: ۴/ ۱۷۱۸ بروایت ابو سعید رضی اللہ عنہ ، ح: ۵۷۰۰۔
[2] مسلم: ۴/ ۱۷۱۸ بروایت عائشۃ رضی اللہ عنہا ، ح: ۵۶۹۹۔