کتاب: دعائیں اور شرعی دم - صفحہ 50
سے جو آسمان میں چڑھتی ہے۔ اور ہر اس چیز کے شر سے جسے اس نے زمین میں پھیلایا۔ اور ہر اس چیز کے شر سے جو زمین سے نکلتی ہے۔ اور رات اور دن کے فتنوں کے شر سے۔ اور رات کو ہر آنے والے کے شر سے۔ سوائے اس آنے والے کے جو بھلائی کے ساتھ آئے۔ اے مہربانی فرمانے والے ربّ کریم! ‘‘
۸: (( أَللّٰھُمَّ رَبَّ السَّمٰوَاتِ السَّبْعِ وَرَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ، رَبَّنَا وَرَبَّ کُلِّ شَیْئٍ، فَالِقَ الْحَبِّ وَالنَّوَیٰ، وَمُنْزِلَ التَّوْرَاۃِ وَالْاِنْجِیْلِ وَالْقُرْآنِ، أَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ کُلِّ شَیْئٍ أَنْتَ آخِذٌ بِنَاصِیَتِہٖ، أَللّٰھُمَّ أَنْتَ الْأَوَّلُ فَلَیْسَ قَبْلَکَ شَیْئٌ وَأَنْتَ الْآخِرُ فَلَیْسَ بَعْدَکَ شَیْئٌ ، وَأَنْتَ الظَّاھِرُ فَلَیْسَ فَوْقَکَ شَیْئٌ