کتاب: دعائیں اور شرعی دم - صفحہ 49
۷: (( أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّاتِ الَّتِيْ لَا یُجَاوِزُھُنَّ بَرٌّ وَّ لَا فَاجِرٌ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ، وَبَرَأَ وَذَرَأَ، وَمِنْ شَرِّ مَا یَنْزِلُ مِنَ السَّمَآئِ، وَمِنْ شَرِّ مَا یَعْرُجُ فِیْھَا، وَمِنْ شَرِّ مَا ذَرَأَ فِی الْأَرْضِ ، وَمِنْ شَرِّ مَا یَخْرُجُ مِنْھَا، وَمِنْ شَرِّ فِتَنِ اللَّیْلِ وَالنَّھَارِ، وَمِنْ شَرِّ کُلِّ طَارِقٍ إِلَّا طَارِقًا یَطْرُقُ بِخَیْرٍ یَارَحْمٰنُ)) [1] ’’ میں اللہ کے ان کلمات کے ذریعے پناہ چاہتا ہوں جن سے کوئی بھی نیک و بد تجاوز نہیں کرسکتا، ہر اس چیز کے شر سے جسے اس نے پیدا کیا اور پھیلایا۔ اور ہر اس چیز کیشر سے جو آسمان سے اترتی ہے اور ہر اس چیز کے شر
[1] مسند احمد: ۳/ ۱۱۹ بسند صحیح۔ ابن السنی، ح: ۶۳۷۔ نیز دیکھئے: مجمع الزوائد: ۱۰/۱۲۷۔