کتاب: دعائیں اور شرعی دم - صفحہ 48
خَلَقَ)) [1] ’’ میں اللہ کے کامل کلمات کے ذریعے پناہ چاہتا ہوں اس کی ہر مخلوق کی برائی سے۔ ‘‘ ۶: (( أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّاتِ مِنْ غَضَبِہٖ وَعِقَابِہِ وَشَرِّعِبَادہِ وَمِنْ ھَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَأَنْ یَحْضُرُوْنِ)) [2] ’’ میں اللہ کے کامل کلمات کے ذریعہ پناہ چاہتا ہوں اس کے غیظ و غضب، اس کے عقاب اور اس کے بندوں کے شر سے۔ اور شیاطین کے وسوسوں سے اور اس بات سے کہ وہ میرے پاس آئیں ۔ ‘‘
[1] صحیح مسلم: ۴/۱۷۲۸، ح: ۶۸۷۸۔ [2] سنن ابو داؤد، جامع ترمذی۔ نیز دیکھئے: صحیح ترمذی: ۳/ ۱۷۱