کتاب: دعائیں اور شرعی دم - صفحہ 46
دعا کرتا ہوں کہ وہ تمہیں شفا عطا کردے۔ ‘‘
۲: مریض اپنے جسم میں جہاں تکلیف محسوس کرے وہاں اپنا ہاتھ رکھ کر تین بار ’’ بِسْمِ اللّٰہ ‘‘ کہے۔ پھر سات مرتبہ یہ دعا پڑھے:
(( أَعُوْذُ بِاللّٰہِ وَقُدْرَتِہٖ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ وَأُحَاذِرُ)) [1]
’’ میں اللہ کی اور اس کی قدرت کی پناہ چاہتا ہوں اس تکلیف کی برائی سے جو میں (اپنے جسم میں ) پاتا ہوں اور جس سے ڈرتا ہوں ۔ ‘‘
۳: (( أَللّٰھُمَّ رَبَّ النَّاسِ، أَذْھِبِ الْبَأْسَ، وَاشْفِ، أَنْتَ الشَّافِیْ، لَا شِفَآئَ إِلَّا
[1] صحیح مسلم: ۴/ ۱۷۲۸، ح: ۵۷۳۷۔