کتاب: دعائیں اور شرعی دم - صفحہ 36
اُس کی کرسی کی وسعت نے آسمانوں اور زمین کو گھیر رکھا ہے اور وہ ان کی حفاظت سے تھکتا نہیں ۔ وہ تو بہت بلند اور بہت بڑا ہے۔ ‘‘ ﴿ وَاَوْحَیْنَآ اِلٰی مُوْسٰٓی اَنْ اَلْقِ عَصَاکَ فَاِذَا ھِیَ تَلْقَفُ مَا یَأْفِکُوْنَo فَوَقَعَ الْحَقُّ وَبَطَلَ مَا کَانُوْا یَعْمَلُوْنَ o فَغُلِبُوْا ھُنَالِکَ وَانْقَلَبُوْا صٰغِرِیْنَ o وَاُلْقِيَ السَّحَرَۃُ سٰجِدِیْنَ o قَالُوْآ اٰمَنَّا بِرَبِّ الْعٰلَمِیْنَ o رَبِّ مُوْسٰی وَھٰرُوْنَ o ﴾ (الاعراف:۱۱۷۔۱۲۲) ’’ اور ہم نے موسیٰ ( علیہ السلام ) کو حکم دیا کہ اپنا عصا ڈال دو۔ سو عصا کا ڈالنا تھا کہ اس نے ان کے سارے بنے بنائے کھیل کو نگلنا شروع کردیا۔ پس حق ظاہر ہوگیا اور