کتاب: دعائیں اور شرعی دم - صفحہ 33
’’ جس نے صبح کے وقت مدینہ کے دونوں جانب واقع آتش فشانی سنگریزوں والی زمین کے درمیان (کے باغات) کی سات کھجوریں کھالیں … ‘‘ الحدیث [1] اسی طرح شیخ ابن باز رحمہ اللہ کا یہ خیال بھی ہے کہ اگر کسی نے مدینہ طیبہ کے علاوہ کسی بھی جگہ کی سات (عجوہ) کھجوریں کھالیں تو اس کے لیے اس دن کے زہر اور جادو سے محفوظ رہنے کی امید کی جاسکتی ہے۔ دوسری قسم: جادو ہوجانے کے بعد اس کا علاج۔ اس کے چند طریقے ہیں : پہلا طریقہ یہ ہے کہ اگر شرعاً جائز اسباب و ذرائع سے جادو کی جگہ معلوم ہوجائے تو اس کو نکال کر ختم کردیا جائے۔ جادو
[1] مسلم: ۳/ ۱۶۱۸، حدیث: ۵۳۳۸۔