کتاب: دعائیں اور شرعی دم - صفحہ 28
کرلے۔
۳: مشروع اذکار و تعوذات اور دعاؤں کے ذریعے اللہ کی پناہ طلب کرتے ہوئے (شیطانی حملوں سے) قلعہ بند ہونا۔ جن میں سے بعض یہ ہیں :
ا صبح و شام تین تین مرتبہ یہ دعا پڑھے:
(( بِسْمِ اللّٰہِ الَّذِيْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِہٖ شَيْئٌ فِي الْاَرْضِ وَلَا فِيْ السَّمَآئِ وَھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ)) [1]
’’ اللہ کے نام سے کہ جس کے نام کے ساتھ زمین اور آسمان میں کوئی چیز نقصان نہیں پہنچاسکتی۔ اور وہ سننے والا
[1] جامع ترمذی، سنن ابو داؤد، سنن ابن ماجہ۔ نیز دیکھئے: صحیح ابن ماجہ للألباني: ۲/ ۳۳۲۔