کتاب: دعائیں اور شرعی دم - صفحہ 254
غَلَبَۃِ: الْعَدُوِّ، وَشَمَاتَۃِ الْأَعْدَائِ۔))[1]
’’اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں قرض کے چڑھ جانے سے، دشمن کے غلبہ سے اور دشمنوں کے ہنسنے سے۔‘‘
۱۱۴۔ ((اَللّٰہُمَّ اغْفِرْلِی، وَاہْدِنِی، وَارْزُقْنِی وَ عَافِنِی۔ أَعُوذَ بِاللّٰہِ مِنْ ضِیْقِ الْمُقَامِ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ)) [2]
’’اے اللہ! مجھے بخش دے، مجھے ہدایت دے، مجھے و افر روزی دے اور مجھے عافیت دے۔ میں اللہ کی پناہ چاہتا ہوں قیامت کے روز تکلیف دہ جگہ پر کھڑا ہونے سے۔‘‘
[1] نسائی: ۳/۲۶۵، نیز دیکھئے: صحیح نسائی: ۳/۱۱۱۳۔
[2] نسائی: ۳/۲۰۹، ابن ماجۃ : ۱/۴۳۱و دیگر کتب حدیث، نیز دیکھئے: صحیح نسائی: ۱/۳۵۶، صحیح ابن ماجۃ: ۱/۲۲۶۔