کتاب: دعائیں اور شرعی دم - صفحہ 253
۱۱۲۔ ((اَللّٰہُمَّ قِنِی شَرَّ نَفْسِی وَاعْزِمْ لِی عَلَی أَرْشَدِ أَْمْرِی، اَللّٰہُمَّ اَغْفِرْلِی مَا أَْسْرَرْتُ وَمَا أَعْلَنْتُ وَمَا أَخْطَأَتُ وَمَا عَمَدْتُ ، وَمَا عَلِمْتُ وَمَا جَہِلْتُ۔))[1]
’’اے اللہ! مجھے میرے نفس کی شرارتوں سے بچا اور میرے بہترین معاملہ (دین) پر میری مدد فرما۔ اے اللہ! مجھے بخش دے جو میں نے چھپا کر کیا ہے اور جو اعلانیہ کیا ہے، جو بھول سے کیا ہے اور جودانستہ کیا ہے، جو میں جانتا ہوں اور جو نہیں جانتا۔‘‘
۱۱۳۔ ((اَللّٰہُمَّ اِنِّی أَعُوذُ بِکَ مِنْ غَلَبَۃِ الدِّیْنِ، وَ
[1] حاکم: ۱/۵۱۰، حاکم نے اس حدیث کو صحیح کہا اور ذہبی نے ان کی تائید کی ہے، احمد: ۴/۴۴۴، حافظ ابن حجر نے ’’الاصابہ‘‘ میں کہا کہ اس کی سند صحیح ہے۔