کتاب: دعائیں اور شرعی دم - صفحہ 241
۱۰۱۔ ((اَللّٰہُمَّ رَبَّ جِبْرَائِیلَ وَ مِیْکَائِیلَ وَ رَبَّ اِسْرَافِیلَ، أَعُوذُ بِکَ مِنْ حَرِّ النِّارِ وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ۔)) [1]
’’اے اللہ! جبرائیل اور میکائیل کے رب اور اسرافیل کے رب! میں تیری پناہ چاہتا ہوں جہنم کی تپش سے اور قبر کے عذاب سے۔‘‘
۱۰۲۔ ((اَللّٰہُمَّ أَلْہِمْنِی رُشْدِی، وَأَعِذْنِی مِنْ شَرِّ
[1] نسائی: ۸/۲۷۸، نیز دیکھئے: صحیح نسائی: ۳/۱۱۲۱۔