کتاب: دعائیں اور شرعی دم - صفحہ 240
۹۹۔ ((اَللّٰہُمَّ طَہِّرْنِی مِنَ الذُّنُوبِ وَالْخَطَایَا، اَللّٰہُمَّ نَقِّنِی مِنْہَا کَمَا یُنَقَّی الثَّوْبُ الْأَبْیَضُ مِنَ الدَّنَسِ، اَللّٰہُمَّ طَہِّرْنِی بِالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَالْمَائِ الْبَارِدِ۔))[1] ’’اے اللہ! مجھے گناہوں اور غلطیوں سے پاک کر دے، اے اللہ! مجھے گناہوں سے اس طرح پاک کر دے جس طرح سفید کپڑا میل کچیل سے صاف کیا جاتا ہے، اے اللہ! مجھے برف، اولے اور ٹھنڈے پانی کے ذریعہ پاک و صاف کر دے۔‘‘ ۱۰۰۔ ((اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْبُخْلِ وَالْجُبْنِ وَسُوئِ الْعُمْرِ وَفِتْنَۃِ الصَّدْرِ وَعذَابِ الْقَبْرِ۔))[2]
[1] نسائی: ۱/۱۹۸،۱۹۹۔ ترمذی: ۵/۵۱۵، نیز دیکھئے: صحیح نسائی: ۱/۸۶۔ [2] نسائی:۸/۲۵۵، حدیث کے الفاظ یہ ہے: ((کَانَ النَّبِیُّ صلي الله عليه وسلم یَتَعَوَّذُ مِنْ خَمْسِ: مِنَ الْبُخْلِ وَالْجُبْنِ وَسَوئِ الْعُمْرِ وَفِتْنَۃِ الصَّدْرِ وَ عَذَابِ الْقَبْرِ۔)) ’’نبی صلی اللہ علیہ وسلم پانچ چیزوں سے اللہ کی پناہ طلب کرتے تھے، بخیلی سے، بزدلی سے، بری عمر سے، دل کے فتنے سے اور قبر کے عذاب سے۔ ‘‘ اس حدیث کو ابودائود نے بھی روایت کیا ہے۔ دیکھئے: ابوداؤد: ۲/۹۔ نیز دیکھئے: جامع الاصول: ۴/۳۶۳ بتحقیق ارنائوط۔