کتاب: دعائیں اور شرعی دم - صفحہ 231
۸۷۔ ((اَللّٰہُمَّ اِنِّی أَعُوذُ بِکَ مِنْ یَوْمِ السُّوئِ، وَمِنْ لَیْلَۃِ السُّوئِ، وَمِنْ سَاعَۃِ السُّوئِ، وَمِنْ صَاحِبِ السُّوئِ، وَمِنْ جَارِ السُّوئِ فِی دَارِ الْمُقَامَۃِ۔))[1] ’’رات سے، بری گھڑی سے، برے ساتھی سے اور رہائش گاہ میں برے پڑوسی سے۔‘‘ ۸۸۔ ((اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ أَسْاَلُکَ الْجَنَّۃَ وَأَسْتَجِیْرُبِکَ مِنَ النَّارِ۔ )) [2]
[1] اس حدیث کو طبرانی نے روایت کیا ہے اور ہیثمی نے مجمع الزوائد: ۱۰/۱۴۴۔ میں کہا ہے کہ اس کے رواۃ صحیح ہیں نیز دیکھئے: صحیح الجامع: ۱/۴۱۱۔ [2] ترمذی: ۴/۷۰۰، ابن ماجہ: ۳/۱۴۵۔ نسائی، نیز دیکھئے: صحیح ترمذی: ۲/۳۱۹۔ صحیح نسائی: ۳/۱۱۱۹۔ حدیث کے الفاظ یہ ہے: ((مَنْ سَأَلَ اللّٰہَ الجَنَّۃَ ثَـلَاثَ مَرَّاتٍ قَالَتِ الْجَنَّۃُ: اَللّٰہُمَّ أَدْخِلْہُ الْجَنَّۃَ، وَمَنِ اسْتَجَارَ مِنَ النَّارِ ثَـلَاثَ مَرَّاتٍ قَالَتِ النَّارُ: اَللّٰھُمَّ أَجِرْہُ مِنَ النَّارِ۔)) ’’جس نے اللہ سے تین بار جنت کا سوال کیا تو جنت کہتی ہے اے اللہ! اسے جنت میں داخل فرما دے، اور جس نے تین بار جہنم سے پناہ مانگی تو جہنم کہتی ہے اے اللہ! اسے جہنم سے بچا لے۔‘‘