کتاب: دعائیں اور شرعی دم - صفحہ 228
۸۳۔ ((اَللّٰہُمَّ اِنِّی أَعُوذُبِکَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْکَسَلِ وَالْجُبْنِ وَالْبُخْل وَالْہَرَمِ وَالْقَسْوَۃِ وَالْغَفْلَۃِ وَالْعَیْلَۃِ وَالذِّلَّۃِ وَالْمَسْکَنَۃِ، وَأَعُوذُ بِکَ مِنَ الْفَقْرِ وَالْکُفْرِ وَالْفُسُوقِ وَالشِّقَاقِ وَ النِّفَاقِ وَ السُّمْعَۃِ وَالرِّیَائِ، وَأَعُوذُبِکَ مِنَ الصَّمَمِ وَالْبَکَمِ وَ الْجُنُونِ وَالْجُذَامِ وَالْبَرَصِ وَسَیِّئِ الْأَسْقَامِ۔))[1] ’’اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں عاجزی سے، کاہلی سے، بزدلی سے، بخیلی سے، بڑھاپے سے، سخت دلی سے، غفلت سے، محتاجگی سے، ذلت سے اور کمزوری سے، اور تیری پناہ چاہتا ہوں فقر سے، کفر سے، گناہ سے، نفاق سے،
[1] حاکم، بیہقی، نیز دیکھئے: صحیح الجامع: ۱/۴۰۶۔ ارواء الغلیل، حدیث: ۸۵۲۔