کتاب: دعائیں اور شرعی دم - صفحہ 226
۸۰۔ ((اَللّٰہُمَّ اِنِّی أَسْأَلُکَ مِنْ فَضْلِکَ وَرَحْمَتِکَ، فَاِنَّہُ لَایَمْلِکُہَا اِلَّا أَنْتَ۔))[1] ’’اے اللہ! میں تجھ سے تیرے فضل و رحمت کا سوال کرتا ہوں ، کیونکہ تیرے علاوہ کوئی ان کا مالک نہیں ۔‘‘ ۸۱۔ ((اَللّٰہُمَّ اِنِّی أَعُوذُ بِکَ مِنَ التَّرَدِّی وَالْہَدْمِ وَالْغَرَقِ وَالْحَرَقِ، وَأَعُوذُبِکَ أَنْ یَتَخَبَّطَنِیَ الشَّیْطَانُ عِنْدَ الْمَوْتِ، وَأَعُوذُ بِکَ أَنْ أَمُوتَ فِی سَبِیلِکَ مُدْبِراً، وَأَعُوذُبِکَ أَنْ أَمُوتَ لَدِیغاً۔))[2] ’’اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں ہلاکت سے اور دب کر
[1] اسے طبرانی نے روایت کیا ہے، ہیثمی نے مجمع الزوائد: ۱۰/۱۵۹۔ میں کہا ہے کہ اس حدیث کے رواۃ صحیح ہیں سوائے محمد بن زیاد کے، اور وہ بھی ثقہ ہے، نیز دیکھئے: صحیح الجامع: ۱/۴۰۴۔ [2] نسائی، ابو داؤد: ۲/۹۲۔ نیز دیکھئے: صحیح نسائی: ۳/۱۲۳۔