کتاب: دعائیں اور شرعی دم - صفحہ 214
۶۶۔ ((اَللّٰہُمَّ إِنِّیْ أَعُوْذُبِکَ مِنَ الْبَرَصِ وَالْجُنُوْنِ وَالْجُذَامِ وَمِنْ سَیِّئِ الْأَسْقَامِ۔))[1] ’’اے اللہ! میں برص سے، جنون سے، کوڑھ سے اور تمام بری بیماریوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں ۔‘‘ ۶۷۔ ((اَللّٰہُمَّ اِنِّی أَعُوذُ بِکَ مِنْ مُنْکَرَاتِ الْأَخْلَاقِ وَالْأَعْمَالِ وَالْأَھُوَائِ۔))[2] ’’اے اللہ! میں برے اخلاق، برے افعال اور بری خواہشات سے تیری پناہ چاہتا ہوں ۔‘‘ ۶۸۔ ((اَللّٰہُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ کَرِیْمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ
[1] ابوداؤد: ۵/۵۷۵۔ ابن حبان، حاکم، معجم طبرانی، نیز دیکھئے: صحیح ترمذی: ۳/۱۸۴۔ [2] ترمذی: ۵/۵۷۵۔ ابن حبان، حاکم، معجم طبرانی، نیز دیکھئے: صحیح ترمذی: ۳/۱۸۴۔