کتاب: دعائیں اور شرعی دم - صفحہ 196
’’اے ہمارے رب! ہم کو ظالم لوگوں کے ساتھ شامل نہ کر۔‘‘
۴۱۔ ﴿حَسْبِیَ اللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَ ہُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ﴾ (التوبہ: ۱۲۹)
’’میرے لیے اللہ کافی ہے، اس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ، میں نے اسی پر بھروسہ کیا اور وہ عرش عظیم کا مالک ہے۔‘‘
۴۲۔ ﴿عَسٰی رَبِّیْٓ اَنْ یَّہْدِیَنِیْ سَوَآئَ السَّبِیْلِ﴾ (القصص: ۲۲)
’’مجھے امید ہے کہ میرا رب مجھے سیدھی راہ پر لے چلے گا۔‘‘
۴۳۔ ﴿رَبِّ نَجِّنِیْ مِنَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ﴾ (القصص: ۲۱)