کتاب: دعائیں اور شرعی دم - صفحہ 167
دعا کی فضیلت
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:
﴿وَقَالَ رَبُّکُمْ ادْعُوْنِی اَسْتَجِبْ لَکُمْ اِِنَّ الَّذِیْنَ یَسْتَکْبِرُوْنَ عَنْ عِبَادَتِی سَیَدْخُلُوْنَ جَہَنَّمَ دَاخِرِیْنَ o﴾ (المؤمن:۶۰)
’’تمہارے رب کا فرمان ہے کہ مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعاؤں کو قبول کروں گا ، یقین مانو کہ جو لوگ میری عبادت سے خود سری کرتے ہیں وہ عنقریب ذلیل ہو کر جہنم میں داخل ہوں گے۔‘‘
دوسری جگہ ارشاد فرمایا: