کتاب: دعائیں اور شرعی دم - صفحہ 164
یہ دعا پڑھ لیا کرو۔ ‘‘[1] استعاذہ، توکل اور اخلاص … یہ سب شیاطین کے تسلط و غلبہ کی راہ میں رکاوٹ ہیں ۔ [2] وَصَلَّی اللّٰہُ وَسَلَّمَ عَلیٰ عَبْدِہٖ وَرَسُوْلِہٖ مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰ آلِہٖ وَأَصْحَابِہٖ أَجْمَعِیْنَ وَمَنْ تَبِعَھُمْ بِـإِحْسَانِ إِلیٰ یَوْمِ الدِّیْنِ۔
[1] ترمذی و ابو داؤد۔ نیز دیکھئے: صحیح ترمذی: ۳/ ۱۴۲، حدیث: ۳۳۹۲۔ [2] دیکھئے: اغاثۃ اللہفان:۱/ ۱۴۵۔ ۱۶۲۔