کتاب: دعائیں اور شرعی دم - صفحہ 149
نوش کیا جائے۔ ‘‘[1]
۳: ’’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (چمڑے کے برتنوں اور) مشک میں زم زم بھر کر لے جاتے اور مریضوں کے اوپر ڈالتے اور اُنہیں پلاتے تھے۔ ‘‘[2]
امام ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
’’ میں اور میرے علاوہ دوسروں نے بھی آبِ زم زم سے علاج کے بارے میں عجیب عجیب امور کا تجربہ کیا ہے۔
[1] ابن ماجہ وغیرہ۔ دیکھئے: صحیح ابن ماجہ: ۲/۱۸۳۔ ارواء الغلیل: ۴/۳۲۰۔
[2] ترمذی۔ بیہقی: ۵/۲۰۲۔ نیز دیکھئے: صحیح ترمذی: ۱/۲۸۴۔ حدیث: ۹۶۳۔ سلسلۃ الاحادیث الصحیحہ:۲/۵۷۲۔ حدیث: ۸۸۳۔ زاد المعاد: ۴/ ۳۹۲۔