کتاب: دعائیں اور شرعی دم - صفحہ 148
آبِ زم زم سے علاج ۱: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آبِ زم زم کے بارے میں فرمایا: ’’ یہ بابرکت پانی ہے۔ یہ کھانے کا کھانا ہے (اور بیماری سے شفا بھی)۔ ‘‘[1] ۲: جابر رضی اللہ عنہ کی مرفوع حدیث ہے: ’’ زم زم کا پانی ہر اس مقصد کے لیے ہے جس کے لیے
[1] مسلم: ۴/۱۹۲۲۔ ح:۶۳۵۹۔ بریکٹ کے درمیان کے الفاظ بزار، بیہقی اور طبرانی کی روایت کے ہیں اور اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: مجمع الزوائد: ۳/۲۸۶۔