کتاب: دعائیں اور شرعی دم - صفحہ 147
(۲) شہد پینے میں ، یا (۳) آگ سے داغنے میں لیکن میں اپنی امت کو داغنے کے عمل سے منع کرتا ہوں ۔ ‘‘[1]
[1] صحیح بخاری: ۱۰/۱۳۷، ح: ۵۶۸۰۔ نیز شہد کے فوائد کے لیے دیکھئے: زاد المعاد: ۴/۵۰ تا ۶۲۔ الطب من الکتاب والسنہ، ص: ۱۲۹ تا ۱۳۶۔