کتاب: دعائیں اور شرعی دم - صفحہ 145
’’ وہ اپنے رب کے حکم سے ہر چیز کو ہلاک کردے گی۔ یعنی ہر وہ چیز جو ہلاکت قبول کرنے والی ہو۔ اور اسی طرح کی دیگر آیات۔ ‘‘[1]
[1] زاد المعاد: ۴/ ۲۹۷۔ نیز دیکھئے: الطب من الکتاب والسنہ، تالیف علامہ موفق الدین عبداللطیف بغدادی، ص: ۸۸۔