کتاب: دعائیں اور شرعی دم - صفحہ 143
۳: جسے غصہ آئے وہ اپنی حالت بدل لے۔ یعنی کھڑا ہے تو بیٹھ جائے۔ یا لیٹ جائے۔ یا جس جگہ ہے وہاں سے ہٹ جائے۔ یا بولنے سے رک جائے۔ یا اس جیسی کوئی اور صورت اختیار کرلے۔
۴: غصہ پی جانے کا جو اجر و ثواب ہے اور غص کرنے کا جو انجامِ بد بیان کیا گیا ہے اس کا تصور کرے۔ [1]
[1] صحیح دلائل کے ساتھ اس کی تفصیل جاننے کے لیے دیکھئے: مؤلف کی دو کتابیں : ’’ آفات اللسان ‘‘، ص: ۱۰ تا ۱۲ اور ’’ الحکمۃ فی الدعوۃ الی اللّٰہ ‘‘، ص: ۶۴ تا ۶۶۔